Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 144 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1431.ماہنامہ ادب لطیف کا پہلا ایڈیٹر کون تھا؟

1432.قومی زبان کی ترقی کس ادارے کے ذمہ داری ہے؟

1433.پاوں تلے زمین نکلنا کا مفہوم کیا ہے؟

1434.یہ مشہور شعر کس کا ہے؟ میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہیں دستانے

1435.مختصر افسانہ کا موجد کون مانا جاتا ہے؟

1436.درج ذیل کس کا شعر ہے؟ نثار تیری گلیوں میں کے اے وطن کہ جہاں چلی ہے رسم کے کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

1437.ماتھا ٹھنکنا سے کیا مراد ہے؟

1438.مضمون مرید پور کا پیر کے مصنف کا کیا نام ہے؟

1439.رباعی کے کس مصرے کو حاصل رباعی کہتے ہیں؟

1440.بسا اوقات کی ترکیب اردو میں بول چال کا حصہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟

← Prev12…143144145…255256Next →