Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 148 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1471.دلِ اور دلی کی شاعری کس نے لکھی؟
1472.قصد کرنا کے معنی کیا ہیں؟
1473.ناول "پیار کا پہلا شہر" کس نے لکھا؟
1474.دکان بڑھانا کا مطلب ہے؟
1475.زندگی اور موت کا مخالف کیا ہے؟
1476.دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر، کس شاعر کا مصرعہ ہے؟
1477.مسدس حالی کس سال میں شائع ہوئی؟
1478.دارالسطنت گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
1479.ناول طاؤس فقط رنگ کس نے لکھا ہے؟
1480.تصدیق کا متضاد کیا ہے؟