Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 149 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1481.اردو کلاسیکل اور جدید شاعری کا سنگم کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
1482.سفر نصیب کس کی تصنیف ہے؟
1483.کمال کا مترادف کیا ہے؟
1484.آپ کے دوست جو بڑے خوب رو ہیں مجھے ملے تھے اس میں جو کیا ہے؟
1485.وضاحت کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟
1486.کون کب کیسے گرامر کی رو سے کیا ہے؟
1487.قرات العین کی وجہ شہرت کیا ہے؟
1488.فاختہ اڑانا کا کیا مطلب ہے؟
1489.رحیق المختوم کے مصنف کون ہیں؟
1490.گردراہ کس کا سفر نامہ ہے؟