Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 15 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

141.کافور ہو جانا۔ گرائمر کی رو سے ہے؟

142.اپنے منہ میاں مٹھو بننا کیا ہے؟

143.کون سے الفاظ ہندوی/ ہندی زبان میں زیادہ استعمال ہوتے ہیں؟

144.حروفِ حقیقی اور حروفِ علت کیا ہیں؟

145.وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو۔ وہ کیا کہلاتا ہے؟

146.و اور "سے" بالترتیب کیا ہیں؟

147.وہ طویل نظم جس میں کوئی قصہ، کہانی، جھنگ کے حالات یا فلسفے کی کوئی لمبی چوڑی بات بیان کی گئی ہو۔ اس نظم کو کیا کہتے ہیں؟

148.غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

149.فتح کا مترادف ہے؟

150.عود ہندی مصنف کے اعتبار سے کیا ہے؟

← Prev12…141516…255256Next →