Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 16 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

151.اردو گرامر میں آنے والے الفاظ جیسے "شناس" اور "اندیش" کیا کہلاتے ہیں؟

152.شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟

153.حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟

154.نجوم کا واحد کیا ہے؟

155.وہ اسم جو مصدر سے بنے لیکن اس سے پھر کوئی لفظ نہ بنے، اسے کیا کہتے ہیں؟

156.آپے سے باہر ہونا۔ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟

157.مختصر وقفے کے لیے کون سی علامت استعمال ہوتی ہے؟

158.وہ آیا تھا قواعد کی رو سے کیا ہے؟

159.مطلع کے لغوی معنیٰ کیا ہیں؟

160.قواعد کے کتنے حصے ہیں؟

← Prev12…151617…255256Next →