Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 151 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1501.ڈاکٹر فرمان فتح پوری کی اس مشہور تصنیف کانام مکمل کیجیے: اردو شعرا کے تذکرے اور ______؟

1502.غالب کا یہ مشہور مصرعہ مکمل کیجے: موت سے پہلے آدمی _____ نجات پائے کیوں۔

1503.شاید کس کا شعری مجموعہ ہے؟

1504.چیرٹی بگنس ایٹ ہوم۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟

1505.کون سا جملہ درست ہے؟

1506.قواعد کا وہ حصہ، جس میں مرکب جملوں اور عبارتوں سے بحث کی جاتی ہے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

1507.چہار شنبہ ہفتے کا کون سا دن ہے؟

1508.وہ صبح اور وہ چھاؤں ستاروں کی اور وہ نور دیکھے تو غش کرے ارنی گوئی اوج طور۔ اس شعر میں علم بیان کی کون سی صورت آئی ہے؟

1509.اردونظم کے پہلے شاعر کون ہیں؟

1510.مرثیہ کس زبان کا لفظ ہے؟

← Prev12…150151152…255256Next →