Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 152 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1511.فصیل شب کس شاعر کی تحریر ہے؟
1512.شکست کس کا ناول ہے؟
1513.طفل مکتب کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
1514.موسیٰ کا لفظی مطلب کیا ہے؟
1515.عقل کا اندھا گانٹھ کا پورا سے کیا مراد ہے؟
1516.انکل عرفی کس کا کردار ہے؟
1517.تجاہل عارفانہ سے کیا مراد ہے؟
1518.کسی زمانے میں اردو اخبار ہمدرد کا بڑا چرچہ تھا۔ ہمدرد اخبار کون نکالتے تھے؟
1519.علامہ اقبال کی پہلی نظم کا کیا نام تھا؟
1520.لفظ فوج کا جمع کیا ہے؟