Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 153 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1521.حیات جاوید کس کی سوانح عمری ہے؟
1522.اردو ادب کی طویل ترین تاریخ کس نے تحریر کی ہے؟
1523.باپ کا گناہ کس کی کتاب ہے؟
1524.صفر کا متضاد کیا ہے؟
1525.اتمام حجت کی ترکیب کا مفہوم کیا ہے؟
1526.ٹوبہ ٹیک سنگھ کس کی تصنیف ہے؟
1527.چند ہم عصر کس کی خاکہ نگاری کی تصنیف ہے ؟
1528.گھر سے گھر تک اور کپاس کا پھول اردو کے شاہکار افسانے ہیں۔ افسانہ نگار کون ہیں؟
1529.مرزا غالب کی زوجہ کا نام کیا تھا؟
1530.زبان لال ہونا سے کیا مراد ہے؟