Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 159 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1581.ہاتھ کنگن کو آرسی کیا سے کیا مراد ہے؟

1582.یہ شعر کس کا ہے؟ کون کہتا ہے موت آئی تو مرجاؤں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا

1583.غرض کی جمع کیا ہے؟

1584.جیوے جیوے پاکستان کے شاعر کون ہیں؟

1585.اس محاورے کا "اے رولنگ اسٹون گیدرس نو موس" کے درست ترجمہ کا انتخاب کیجیے۔

1586.مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ کردار کی خوبی کو ظاہر کرتا ہے؟

1587.درج ذیل میں سے ضرب المثل کون سی ہے؟

1588.مرزا ادیب کی خود نوشت سوانح کا کیا نام ہے؟

1589.ثنا اللہ کا قلمی نام _____ تھا۔

1590.حسن کوزہ گر کس کی نظم ہے؟

← Prev12…158159160…255256Next →