Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 160 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1591.چپڑ جھن جھن کا کردار منٹو کے کس افسانے میں ملتا ہے؟

1592.نیر مسعود ایک مشہور _____ ہیں۔

1593.ناول "صفر سے ایک تک" کس نے لکھا؟

1594.لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب کس کتاب میں ہے؟

1595.بنیے کا بیٹا کچھ _____ کر ہی گرتا ہے۔

1596.مطلع غزل کا کیا کہلاتا ہے؟

1597.اقبال اور اس کا عہد کس نے لکھی؟

1598.جدیدیت کی تلاش کس نے لکھی ہے؟

1599.سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟

1600.دھوبی کا کتا ______ کا نہ _____ کا۔

← Prev12…159160161…255256Next →