Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 161 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1601.کھیر پکائی جتن سے ______ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا۔

1602.کفن کس کا افسانہ ہے؟

1603.آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کا اتالیق کون تھا؟

1604.مشرق و مغرب کے نغمے کس شاعر کی نشری تصنیف ہے؟

1605.بانگ درا کی نظم صقلیہ میں علامہ اقبال کے مخاطب جزیرہ کس ملک میں واقع ہے؟

1606.علامہ اقبال کی نظم قرطبہ میں مذکور مسجد کون سے ملک میں واقع ہے؟

1607.علامہ اقبال کی موت کے بعد چھپنے والا شاعری کا دیوان کون سا تھا؟

1608.کچا چٹھا کہنا محاورہ ہے۔ اس کے کیا معنی ہیں؟

1609.الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا۔ یہ شعر کس مشہور شاعر کا ہے؟

1610.ابو ہمتام قواعد کی رو سے کیا مراد ہے؟

← Prev12…160161162…255256Next →