Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 163 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1621.اردو ادب کا سب سے بڑا جاسوسی ناول نگار کون ہے؟

1622.درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کیجیے؟ میں دوران رمضان کے مہینے میں آؤں گا

1623.تین حرف بھیجنا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟

1624.ملک الشعرا، خان بہادر، شمس العلماء کے الفاظ قواعد کی رو سے کیا کہلاتے ہیں؟

1625.مندرجہ ذیل میں سے کس لفظ کے ہجے درست نہیں؟

1626.درد منت کش دوانہ میں نہ اچھا ہوا نہ برا ہوا۔ یہ شعر کس شاعر کا ہے؟

1627.سر سید احمد خان نے علی گڑھ سے کونسا رسالہ جاری کیا؟

1628.حسن منظر کا کونسا ناول سعودی عرب کی معاشرت اور معیشت کو موضوع بناتا ہے؟

1629.رجب علی بیگ سرور نے الف لیلیٰ کا ترجمہ کس نام سے کیا؟

1630.انیسیات میر انیس کی شخصیت اور ان کے کلام کے حوالے سے بڑی موقر تصنیف ہے، اس کے مصنف کون ہیں؟

← Prev12…162163164…255256Next →