Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 164 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1631.نواب واجد علی شاہ کیا تخلص کرتے تھے؟
1632.آسمان پر اڑنا سے کیا مراد ہے؟
1633.رسالہ "اردوئے معلٰی" کے بانی کون ہیں؟
1634.پطرس بخاری کی وجہ شہرت کیا ہے؟
1635.اسم علم کی رو سے"شمس العلماء" کیا ہے؟
1636.ڈوبتے کو تنکے کا سہارا قواعد کی رو سے کیا ہے؟
1637.کتاب چچا چھکن کس کی تصنیف ہے؟
1638.درج ذیل شعر کس کا ہے؟ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیراہن ہر پیکر تصویر کا
1639.پاکستان کے کس شاعر کو روس کی طرف سے لینن ایوارڈ سے نوازا گیا؟
1640.لفظ بلد کی جمع کیا ہے؟