Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 182 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
1811.مترادف الفاظ کی درست فہرست ہے: دوست دوشمن، استاد شاگرد۔ رغبت شوق، کثیر قلیل
1812.فرقہ کی جمع کیا ہے؟
1813.ایسی کہانی جس میں زندگی کے کسی ایک پہلو کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ہوکیا کہلاتاہے ؟
1814.غزالاں تم تو واقف ہو" کس کا شعری مجموعہ ہے؟"
1815.زاہد کے ہم معنی لفظ کیا ہے؟
1816.مہرکے مترادف کیا لفظ کیا ہے؟
1817.سیرت کی جمع کیا ہے؟
1818.ڈھب کا مترادف کیا لفظ ہے؟
1819.زہر کا متضاد کیا ہے؟
1820.اردو ناول نگاری میں مزاح نگاری کی بنیاد کس نے رکھی؟