Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 183 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

1821.سوانح مولانا روم کس مصنف کی کتاب ہے ؟

1822.مرزا غالب نے کلکتہ کا سفر کس مقصد کے لئے کیاتھا ؟

1823.شبیر حسین کس شاعر کا اصل نام ہے؟

1824.مصرع کے لغوی معنی کیا ہیں؟

1825.منشی پریم چند کا اصل نام کیا ہے؟

1826.بیت بازی کس کو کہتے ہیں؟

1827.قبر کی جمع ہے؟

1828.اسم ، فعل، حرف کس کی اقسام ہیں؟

1829.آسمان سر پر اٹھانا سے کیا مراد ہے؟

1830.زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری کس کی مثال ہے؟

← Prev12…182183184…255256Next →