Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 20 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
191.وہ نام جو ماں باپ، بیٹا، بیٹی یا کسی اور نسبت سے مشہور ہو جائے مثلاً ابو قاسم، ابوتراب، ام کلثوم وغیرہ، کیا کہلاتے ہیں؟
192.آفتاب بام ہونا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
193.شعر کے آخر میں آنے والا ایک لفظ یا کئی الفاظ جو وزن اور آواز میں یکساں، مگر معنی کے اعتبار سے جدا ہوں، کیا کہلاتے ہیں؟
194.آب آب ہونا محاورہ ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
195.بغلیں جھانکنا کا کیا معنی ہے؟
196.لفظ ربا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
197.لفظ اُمت کے معنی کیا ہیں؟
198.رات دن ایک کرنا سے کیا مراد ہے؟
199.To carry coal to Newcastle کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
200."اردو شاعری پر ایک نظر" کے مصنف ہیں