Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 19 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

181.کلام یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد یا تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟

182.ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں

183.نظم گوئی سے کیا مراد ہے؟

184.دل بڑھانا کا کیا مطلب ہے؟

185.سابقہ کی تعریف کیا ہے؟

186.اکیلا بامعنی لفظ کسے کہتے ہیں

187.آب آ جانا محاورے کا مطلب کیا ہے؟

188.”مینائے لاجوردِ آسمان“ گرامر کی رو سے کیا ہے؟

189.شعر میں ایک جیسے الفاظ جن کے معنی مختلف ہوں، اسے کیا کہتے ہیں؟

190.درست جملہ کون سا ہے؟ ,مسافر کو بے نیل و مرام لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے نیلِ مرام لوٹنا پڑا۔ , مسافر بے نیل مرام کو لوٹنا پڑا۔ ,مسافر کو بے مرام نیل لوٹنا پڑا

← Prev12…181920…255256Next →