Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 212 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

2111.عبارت میں جب کوئی لفظ اس کے مجازی معنوں میں اس لیے استعمال کیا جائے کہ اس سے حقیقی معنی بھی مراد لیئے جا سکیں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

2112.اردو کے نامور شاعر خاطر غزنوی کا انتقال کب ہوا؟

2113.نامور لوک گلوکارہ مائی بھاگی کا انتقال کب ہوا؟

2114.نظم یہ وطن تمہارا ہے میں 'میر کارواں' کس کو کہا گیا ہے؟

2115.محاورہ مٹی پلید کرنا کے معنی کیا ہیں؟

2116.اکبر کی جمع کیا ہے؟

2117.چراغ تلے اندھیرا کیا ہے؟

2118.ٹیلی ویژن پر میچ دیکھا گیا۔ یہ جملے کی کونسی قسم ہے؟

2119.فتنہ کا کیا مطلب ہے؟

2120.مقطع غزل کے کس شعر کو کہتےہیں؟

← Prev12…211212213…255256Next →