Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 213 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

2121.آلام کے کیا معنی ہیں

2122.درج ذیل جملوں میں فعل نہی کے جملے کا انتخاب کریں

2123.ناسمجھ، نمک دان، باعمل اور نامکمل میں لاحقہ کونسا ہے؟

2124.پرچم کا مترادف کیا ہے؟

2125.کونسا لفظ درست ہے مشتمل یا مشطمل؟

2126.فاطمہ نے پھل خریدے ہیں۔ فاطمہ کونسا اسم ہے

2127.رسالت کے معنی ہیں

2128.کتاب ایک بہترین دوست ہے، اس جملے میں کتاب اسم کی کونسی قسم ہے؟

2129.مرکب کی کتنی اقسام ہیں؟

2130.جب کسی کا قول یا بات اسی کے الفاظ میں نقل کی جاتی ہیں تو اس قول کو کیا کہتے ہیں

← Prev12…212213214…255256Next →