Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 214 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
2131.حرف یا حروف کا وہ مجموعہ جو کسی با معنی لفظ کے شروع میں لگنے سے نیا لفظ بن جائے، کیا کہلاتا ہے؟
2132.خدا نے اج تک اس قوم کی حالد نہیں بدلی نہ ھو جس کو خیال خود اپنی ھالت ک بدلنے کا یے شعر کس کا ھے؟
2133.مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی
2134.آنکھیں پھیرنا سے کیا مراد ھے؟
2135.شاعری میں استبزال سے کیا مراد ھے؟
2136.مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا انتقال کب ہوا؟
2137.اردو کے معروف لکھاری چاند گوپانگ نارنگ کا انتقال کب ہوا؟
2138.Distinguished Urdu scholar Gopi Chand Narang passes away on:
2139.مسدس ---------- اشعار کے ایک قلطعہ پر مشتمل شاعری کا نام ہے
2140.کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ میر تقی میر کے کلیات میں غزلوں کے کتنے دیوان ہیں