Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 25 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

241.مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟

242.اردو کی نظری تنقید کا بانی کون ہے؟

243.سندھ میں اردو شاعری کا مصنف کون ہے؟

244.واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟

245.بابائے اردو (مولوی عبد الحق) کا انتقال کس سن میں ہوا؟

246.تیز ہوا اور تنہا پھول کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

247.میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں؟

248.مقدمہ تاریخ زبان اردو کس نقاد کی تصنیف ہے؟

249.حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلو، چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو۔ شاعر کا نام بتائیں؟

250.مثنوی طوطی نامہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟

← Prev12…242526…255256Next →