Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 26 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
251.اردو کی پہلی نسوانی خود نوشت کا کیا نام ہے؟
252.ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟
253.نقش فریادی کس کا شعری مجموعہ ہے؟
254.سفر نامہ انگلستان کس کی تصنیف ہے؟
255.اردو کی مختصر تاریخ کس نے تحریر کی؟
256.قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔ شاعر کا نام بتائیں؟
257.جدید شاعری کا امام کس کا خطاب ہے؟
258.دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے؟
259.اردو کی پہلی خاتون ناول نگار کون ہیں؟
260.ناول امراؤ جان کے مصنف کا نام کیا ہے؟