Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 28 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

271.ایسی نظم جس میں محبوب سے اس کی بے وفائیوں اور ظم و ستم کا ذکر کیا جائے، کیا کہلاتی ہے؟

272.مجلہ "قومی زبان" کس ادارے کے تحت شائع ہوتا ہے؟

273.خامہ بگوش کس ادیب کا قلمی نام ہے؟

274.ماہ لقا چندا بائی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

275.نظریہ دو تشکیل کا بانی کون ہے؟

276.ہندوستانی لسانیات کا مصنف کون ہے؟

277.مرزا غالب کب پیدا ہوئے؟

278.البیان کے مصنف کا نام کیا ہے؟

279.لانجائنس نے علویت کے کتنے مخرج بتائے ہیں؟

280.ابلیس کی مجلس شوریٰ کا موضوع کیا ہے؟

← Prev12…272829…255256Next →