Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 27 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
261.کتاب اردو سندھی کے لسانی روابط کس کی تصنیف ہے؟
262.کپاس کے پھول کے مصنف کا کیا نام ہے؟
263.لفظ اردو کے لغوی معنی کیا ہیں؟
264.خدا کی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
265.پنجاب بک ڈپو کس شہر میں قائم کیا گیا؟
266.غالب نے یہ کس سے کہا تھا کہ اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے؟
267.شہاب نامہ کس مصنف کی آپ بیتی ہے؟
268.افسانوں کا مجموعہ 'خیالستان' کس کی تصنیف ہے؟
269.فرہنگ آصفیہ کس نے مرتب کی؟
270.اردو نثر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟