Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 30 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
291.کس مغربی دانشور کو وجودیت کے حوالے سے اہم جانا جاتا ہے؟
292.نظم تنہائی کس کس کی تخلیق ہے؟
293.تحلیل نفسی کا بانی کسے کہا گیا ہے؟
294.بانگ درا کا اولین دیباچہ کس نے لکھا؟
295.الفاظ کا ایسا استعمال جس میں الفاظ لغوی معنی سے ہٹ کر بھی معنی دیں اور لغوی معنی بھی مراد لیے جا سکتے ہوں، کو اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
296.اصل متن کی باز تشکیل کو کیا کہتے ہیں؟
297.کتھارسس کی اصطلاح کس نے استعمال کی؟
298.ابوالکلام آزاد کس معروف اخبار کے بانی اور مدیر تھے؟
299.قصیدے کا دوسرا حصہ کیا کہلاتا ہے؟
300.مرزا ہادی رسوا کا نام امراؤ جان ادا پہلی دفعہ کب شایع ہوا؟