Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 31 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
301.غالب کے حوالے سے مالک رام نے کونسی کتاب لکھی؟
302.پھولوں کی پلٹن کس کی نظم ہے؟
303.مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کئے ہوئے. جوشِ قدح سے بزمِ چراغاں کئے ہوئے۔ کس کا شعر ہے؟
304.میراجی کا تعلق اُردو ادب کی کس تحریک سے تھا؟
305.بوطیقا کے مصنف کون ہیں؟
306.داستان زبان اردو کس کی تصنیف ہے؟
307.مثنوی سحرالبیان کا سب سے فعال کردار کونسا ہے؟
308.قصیدہ کس صنف کے طرزِ پر لکھا جاتا ہے؟
309.سوز و گداز، رزم و بزم کس صنف شاعری کی خصوصیات ہیں؟
310.جدیدیت کی فکری بنیادوں میں کس فلسفے کا خاص کردار ہے؟