Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 34 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

331.حروف شمسی کی تعداد کتنی ہے؟

332.اردو لغت (تاریخی اصول پر) کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

333.ارسطو نے ڈرامے کے فن میں کسے اولیت دی

334.ڈراما انارکلی میں انارکلی کا اصل نام کیا ہے؟

335.حسنِ یوسف اور یدِ بیضا کو اردو زبان کی اصطلاح میں کیا کہیں گے؟

336.فیض کے علاوہ درج ذیل میں سے کس شاعر کو بھی لینن انعام ملا تھا؟

337.مسدس مد و جزر اسلام کے آغاز میں حالی نے کس فلسفی کا ذکر کیا ہے؟

338.مقررہ مصرع کی بحر اور زمین میں شعر گوئی کو شعری اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

339.ایسی نثر کا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں؟

340.کسی دوسرے کے کلام کو کم و بیش کر کے اپنے کلام میں لانے کو بلاغت کی اصطلاح میں کیا کہا جاتا ہے؟

← Prev12…333435…255256Next →