Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 33 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
321.علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں کس صنف نظم کو سب سے زیادہ برتا ہے؟
322.سر سید احمد خان کا پرچہ علی گڑھ انسٹیٹیوٹ گزٹ کس زبان میں شائع ہوتا تھا؟
323.تحقیق اور تدوین کی اصلاح میں مخطوطہ سے کیا مراد ہے؟
324.فرہنگ تلفظ کس کی مولف کردہ لغت ہے؟
325.تحقیق و تدوین کی اصطلاح میں تسوید سے کیا مراد ہے؟
326.وزن، بحر اور تقطیع کا فن کیا کہلاتا ہے؟
327.ایسی نظم جس کے ہر بند میں مصرع یا شعر چار بار دہرایا جائے، اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
328.ٹکسالی زبان کیا مراد ہے؟
329.اگر قصیدے یا غزل کا دوسرا شعر بھی ہم قافیہ، ہم ردیف ہو تو اسے اصطلاح میں کیا کہیں گے؟
330.ایسا قصیدہ جس میں شاعر تشبیب میں اپنے حالات اور زمانے کی شکایات کا ذکر کرتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟