Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 4 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
31.درست جملے کا انتخاب کیجیے۔ وہ حاصلِ استفادہ ہے۔, اس نے استفادہ حاصل کیا۔, اس نے استفادہ کیا۔, ان میں سے کوئی نہیں
32.اسلم میرے ساتھ ______ تک چلنے کی ______ بھری۔
33.تخلیق کائنات کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ انسان اپنی جبلت کا اسیر ہو کر ضمیر کی آواز کو پشت ڈال دیتا ہے؟
34.بازیچہ اطفال ہے دنیا میرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشہ میرے آگے۔ بازیچہ اطفال کے معنی ہیں؟
35.لفظ اردو ________ زبان سے آیا ہے جس کے معنی ________ کے ہیں۔
36.وہ اسم جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، کیا کہلاتا ہے؟
37.درج ذیل میں سے عرش کا متضاد کیا ہے؟
38.بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے۔ کس شاعر کا شعر ہے؟
39.اردو کا پہلا صاحبِ کلیات شاعر کون ہے؟
40.اردو کا پہلا ناول نگار کون ہے؟