Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 5 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
41.عزیز احمد کے کس ناول میں حیدرآباد کے زوال کا ذکر ہے؟
42.آگ کا دریا کس کا ناول ہے؟
43.پریم چند کا نامکمل ناول کون سا ہے؟
44.حالی استعارے سے ڈرتے تھے۔ کس نے کہا؟
45.مجید امجد کی کس نظم میں یہ شعر ہے؟ "اجلی اجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں"
46.ارسطو سے ایلیٹ تک کس کی کتاب ہے؟
47.Who is known as the Poet of Revolution (Shaer-e-Inqilab) in Urdu literature?
48.مرزا اسداللہ خان کا تخلص کیا تھا؟
49.مہر لگانا کا کیا مطلب ہے؟
50.بینک ڈکیتی سے متعلق پہلی نظم کون سی ہے؟