Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 43 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
421.وہ الفاظ جو ایک لفظ کا تعلق کسی دوسرے لفظ سے ظاہر کرتے ہیں وہ حروف______ کہلاتے ہیں۔
422.علی نے خط پڑھا اس میں مفعول کون سا ہے؟
423."نانی یاد آنے" کا مطلب کیا ہے؟
424.اس نے اخبار پڑھی میں مفعول کیا ہے؟
425.جملہ وائے ناکامی! نصیب جاتا رہا۔ میں امدادی فعل کون سا ہے؟
426.بابائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
427.پہلے دور میں خوشی سے ______ دیئے جلائے جاتے تھے؟
428.آقائے اردو کس شخصیت کو کہا جاتا ہے؟
429.ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سے کیا مراد ہے؟
430.محاورہ: یہ منہ اور مسور کی دال۔ اس کا مطلب کیا ہے؟