Total 2,556 MCQs • Page 44 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
431.درست ضرب المثل ہے: نو نقد نہ تیرا ______؟
432.محاورہ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور کھانے کے اور۔ اس کا مطلب کیا ہے؟
433.محاورہ: دیدے کا پانی مر جاناـ اس محاورے کا مطلب کیا ہے؟
434.رسی جل گئی پر ______ نہ کیاـ
435.آفت کا ______؟
436.شہر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس جملے میں کون سا محاورہ استعمال ہوا ہے؟
437.اسمِ ظرفِ مکاں کون سا ہے؟
438.کون سی ضرب المثل درست ہے ؟ ,سمندر میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,جھیل میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر ,دریا میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر , تالاب میں رہنا اور مگر مچھ سے بیر
439.سفر عشق، خوشبو کا سفر کس کے سفر نامے ہیں؟
440.وہ نشان جو کسی جملے کے مکمل اختتام پر لگائی جاتی ہے اسے ختمہ کہتے ہیں۔