Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 46 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
451.اردو میں اس سائمبول ";" کو کیا کہتے ہیں؟
452.یاد اللہ ہونا سے کیا مراد ہے؟
453.محاورہ دو دو ہاتھوں سے کیا مراد ہے؟
454.سکتہ کی علامت کونسی ہے؟
455.جملہ "وہ سب سے اچھا ہے" میں کون سی صفت استعمال ہوئی ہے؟
456.محاورہ "سبز باغ دکھانا" کا کیا مطلب ہے؟
457.سکول، کالج، یونیورسٹی گرامر کی رو سے کیا ہیں؟
458.ضرب المثل آپ کاج مہا کاج سے کیا مراد ہے؟
459.جس کی باندی اس کی ____؟
460.وہ کتاب پڑھ رہا ہوگا؟ یہ کس زمانے کا فعل ہے؟