Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 47 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
461.محاورہ "دانہ پانی پورا ہو جانا" کا کیا مطلب ہے؟
462.ہاتھی کے پاؤں میں سب کے کیا ہوتے ہیں؟
463.درج ذیل میں سے کون سا حرف حرفِ علت ہے؟
464.ملائکہ کا واحد کیا ہے؟
465.گرامر کی رو سے لفظ 'قینچی' کونسا اسم ہے؟
466.داشتہ آیدبکار سے کیا مراد ہے؟
467.وہ کلمہ جو کسی جاندار یا غیر جاندار جگہ یا چیز کا نام ہو ــــــ کہلاتا ہے؟
468.لازم، متعدی، ناقص کیا ہیں؟
469.لکھنا اور پڑھنا کیا ہیں؟
470.بات آنا کا مطلب کیا ہے؟