Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 49 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

481.نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟

482.غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں ـــــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔

483.دو چار جملہ اصل میں کیا ہے؟

484.نقار خانے میں طوطی کی صدا کون سنتا ہے کس صورتِ حال کی طرف اشارہ ہے؟

485.“لکیر کا فقیر ہونا” سے کیا مراد ہے؟

486.انیس بیس کا محاورتی مفہوم کیا ہے؟

487.صلواتیں سنانا کا مطلب کیا ہے؟

488.واہ! کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی جملہ کون سا ہے؟

489.“جب سے رونے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے” میں امدادی لفظ کنسا ہے؟

490.“پتھے چڑھنا” کا درست معنی کیا ہے؟

← Prev12…484950…255256Next →