Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 48 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
471.جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال کیا جائے اور اس میں تشبیہ کے علاؤہ کوئی اور تعلق پایا جائے تو اسے کیا کہتے ہیں؟
472.جب کسی حرف کے نیچے یا اوپر دو زبریں، دو زیریں یا دو پیشیں آئیں اسے ـــــــ کہا جاتا ہے۔
473.کون سا لفظ اسم اور فعل دونوں کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے؟
474.بلی کے بھاگو چھینکا ٹوٹنا کا مطلب کیا ہے؟
475.اپنی اپنی ڈفلی، اپنا اپنا راگ کا کیا مطلب ہے؟
476.حاکم کی جمع کیا ہے ؟
477.آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا؟
478.اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟
479.دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے ایسے مجموعے کو جسے اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہوئے کہتے ہیں؟
480.ایسے حروف جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں یا جملوں کو ملانے کا کام دیتے ہیں۔ انھیں کیا کہتے ہیں؟