Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 58 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

571.دنیا میں سب سے پہلا مثنون نگار کون ہے؟

572.اس مختصر کہانی کو کیا کہتے ہیں جس میں دنیا کی ایک جھلک انسانی زندگی کا کوئی واحد پہلے یا پھر سیاسی، معاشی، معاشرتی مسائل کا محض ایک رخ پیش کیا گیا ہو؟

573.صدیوں جدید دنیا میں سے کون سے شعرا اپنی عشقیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں؟

574.زیارت کا اسم فاعل کیا ہے؟

575.لفظ مناظر کی بنیاد کیا ہے؟

576.کتربیونت کا مترادف کیا ہے؟

577.درست املا کی نشان دہی کیجیے: لاپروا، لاپرواہ، بے پروا، بے پرواہ

578.تغیر کی معنی کیا ہے؟

579.درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں

580.اوصاف کی واحد کیا ہے؟

← Prev12…575859…255256Next →