Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 59 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

581.قواعد کی رو سے نام آور میں نام لفظ ہے جبکہ آور کیا ہے؟

582.درج ذیل میں جملوں میں سے فعل مجہول والا جملا کونسا ہے: ابو نے کھانا کھایا، چمن میں بہار آئی، کپڑے دھوئے گئے، ان میں سے کوئی نہیں

583.درج ذیل میں سے کونسا محاورہ ہے: تھو تھو کرنا، درختوں کا جھنڈ نظر آنا، معاملے طے کرنا، ان میں سے کوئی نہیں

584.الٰہی ہمارے کب دن پھریں گے؟ تین دن ہو گئے ایک نِوالہ اڑ کر حلق میں نہیں پہنچی۔ درج بالا جملے میں بطور محاورہ مستعمل الفاظ کونسے ہیں؟

585.لفظ تفریط کی ضد کیا ہے؟

586.درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں، ان میں سے کوئی نہیں

587.ذو معنی کے لحاظ سے امر بامعنی کام کی جمع امور ہے تو امر بامعنی حکم کی جمع کیا ہوگی؟

588.ذو معنی الفاظ کے عین بامعنی آنکھ کی جمع عیون ہے تو عین بامعنی سردار کی جمع کیا ہوگی؟

589.فتور اُٹھانا محاورہ ہے۔ جس کا مطلب کیا ہے؟

590.درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں

← Prev12…585960…255256Next →