Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 6 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
51.ترقی پسند تحریک کے پہلے اجلاس کا صدراتی خطبہ کس نے دیا؟
52.جوش ملیح آبادی کا اصل نام کیا ہے؟
53.میر درد کی شاعری میں کیا ہے؟
54.قدم لینا کا مفہوم کیا ہے؟
55.نالش کرنا کا مفہوم کیا ہے؟
56.مشہور مثنوی سحرالبیان کا خالق کون ہے؟
57.کوئی تو ہے جو نظامِ ہستی چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔ کس کی نظم ہے؟
58.پکچر گیلری کس کا مجموعہ ہے؟
59.بانگ درا کی پہلی نظم کا کیا نام ہے؟
60.صوبہ سندھ کے کس شاعر کو ہفت "زبانی شاعر" کہا جاتا ہے؟