Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 61 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

601.لفظ طرف کی تثنیہ کیا ہے؟

602.صلائے عام سے مراد کیا ہے؟

603.لفظ اقریٰ کی واحد کیا ہے؟

604.لفظ ارتقاع کی ضد کیا ہے؟

605.درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں شفا خانے سے دوا لائی، میں شفا خانے سے دوائی لائی، میں شفا خانہ سے دوا لائی، ان میں سے کوئی نہیں

606.ذیل میں سے دیئے گئے الفاظ میں سے درست تلفظ والے لفظ کی نشاندہی کیجیے؟

607.لفظ متمول سے مراد کیا ہے؟

608.لفظ جانب کی تثنیہ کیا ہے؟

609.لفظ وجود کی ضد کیا ہے؟

610.درست جملے کی نشاندہی کریں: سوال کو پڑھ کر درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ درست جواب لکھیے۔، سوال پڑھ کہ درست جواب لکھیے۔، ان میں سے کوئی نہیں

← Prev12…606162…255256Next →