Total 2,556 MCQs • Page 60 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
591.لفظ بننا کا حاصل مصدر کیا ہے؟
592.لفظ عقبریٰ کی معنی کیا ہیں؟
593.درست مرکب کی نشان دہی کیجیے: نمود نمائش، نمود و نمائش، نمود و دکھاوا، ان میں سے کوئی نہیں
594.لفظ انگشت بدنداں کی درست ادائی کیا ہے؟
595.درست جملے کی نشاندہی کیجیے: والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کی، والدین کی ڈانٹ پر بچے نے چون و چرا نہ کیا، والدین کی ڈانٹ سے بچے نے چون و چرا نہ کی، ان میں سے کوئی نہیں
596.دانت کاٹی روٹی ہونا محاورہ ہے۔ اس کے معنی کیا ہیں؟
597.لفظ ژاژخا سے مراد کیا ہے؟
598.جامِ جم سے مرا جامِ سفال اچھا ہے۔ تحریر کردہ مصرعے میں حرفِ جار کیا ظاہر کرتا ہے؟
599.لفظ گزشتہ کی ضد کیا ہے؟
600.درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: جو تم کہو وہی کروں گا، تم جو کہو وہ کروں گا، کروں گا وہی جو تم کہو، ان میں سے کوئی نہیں