Total 2,556 MCQs • Page 63 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
621.خشکی کا جہاز کس جانور کو کہا جاتا ہے؟
622.فرہنگِ عامرہ کس کی تصنیف ہے؟
623.اقبال کے تصوف پر مبنی شاعری میں سب سے زیادہ کس شخصیت کا ذکر ہے؟
624.وہ شاعری جس میں کسی کی برائی کی جائے، کیا کہلاتی ہے؟
625.مبتدا کا دوسرا نام کیا ہے؟
626.جملہ اسمیہ کے کتنے بنیادی اجزاء ہوتے ہیں؟
627.وہ کونسا فعل ہے۔ جب تک فاعل کے علاوہ کوئی اور اسم یا صفت اس کے ساتھ نہ ملے، وہ بات کو مکمل نہیں کرتا؟
628.کار آشیاں کا درست مطلب کیا ہے؟
629.جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کے بجائے مجازی معنوں میں اصل استعمال کیا جائے کہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟