Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 64 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
631.شکت در بخت کا مفہوم کیا ہے؟
632.چمن سے روتا ہوا موسم بہار گیا، شباب سیر کو آیا تھا، سوگوار گیا۔ یہ شعر علامہ اقبال کی کس نظم سے لیا گیا ہے؟
633.جن حروف سے جملے میں زور پیدا ہوتا ہے، انہیں کیا کہتے ہیں؟
634.ان میں سے کونسا لفظ مذکر اور مؤنث دونوں ہیں؟
635.مندرجہ ذیل میں سے کون اردو زبان کے ماہر لسانیات تھے؟
636.ایسا جملہ جس میں فعل، فاعل اور مفعول ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
637.علامہ اقبال کی تصنیف "جاوید نامہ" کے مخاطب کون ہیں؟
638.علامہ اقبال کا کون سا کلام اردو اور فارسی دونوں میں ہے؟
639.علامہ اقبال کی مشہور نظم "خضر راہ" ان کے کس مجموعہ کلام میں ہے؟
640.علمِ بیان میں خفیہ بات یا اشارے سے بات کرنے کو کیا کہتے ہیں؟