Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 67 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
661.سر سید احمد خان نے جو کام اپنے مضامین سے کیا، وہی کام ڈپٹی نذیر احمد نے کس کے ذریعے کیا؟
662.درج ذیل میں سے کون سا لفظ فعل ناقص کی مثال ہے؟
663.درج ذیل میں سے ملک کی جمع کیا ہے؟
664.سبق اسلام میں گداگری کی مذمت کس کی تصنیف ہے؟
665.صبر اور شکر کرنے والا ہمیشہ خوش رہتا ہے، اس جملے میں حروف عطف کونسی ہے؟
666.جنس کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
667.وہ اسم جس میں کوئی نہ کوئی کام پایا جائے، مگر اس میں زمانے کی قید نہ ہو، وہ کیا کہلاتا ہے؟
668.درج ذیل میں سے لفظ قول کا مترادف کیا ہے؟
669.ایسے نام جو عام ہوں مثلاً تاجر، پہاڑ، غلام _____ کہلاتے ہیں۔
670.گاڑی، حادثہ، سڑک کونسے الفاظ ہیں؟