Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 66 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
651.لندن میں عقد کس کی تصنیف ہے؟
652.درست جملے کی نشاندہی کریں: مع ایل و و یال , مع ایل و ویعال , مع ال و و یال , مع اہل و عیال
653.محاورے میں 'خانہ'، 'گراں' اور 'حق' کس محاورے سے ہیں
654.درست لفظ کی نشاندہی کریں: الالا نغہ , الالانغہ , الالانہ , اعلانیہ
655.یہ کام کیوں کیا گیا، اس کا مطلب ہے
656.استعارہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟
657.جملہ فائزہ نے کتاب خریدی، میں کتاب کس ترکیب نحوی میں آتا ہے؟
658.نظم "اے دیس کی ہوائوں" کس شاعر کی تخلیق ہے؟
659.درج ذیل میں سے تشبیہ کی مثال کونسی ہے؟
660.افسانہ میں تمام کردار _____ ہوتے ہیں۔