Urdu MCQs
Total 2,556 MCQs • Page 69 of 256 • Click any option to reveal the correct answer
Reveal the correct answers of all questions on this page at once
681.درج ذیل میں سے کون سے حروف ذُلقیہ کہلاتے ہیں؟
682.لفظ سُقم کے معنی کیا ہیں؟
683.وہ ضمیر (میں، ہم) جو کلام کرنے والا اپنے لیے استعمال کرتا ہے کیا کہلاتا ہے؟
684.قواعد کی رو سے بے معنی الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟
685.کایا پلٹنا کا کیا مطلب ہے؟
686.اشجار کا ٹھکیلیاں کرنا کے کیا معنی ہیں؟
687.شہری زندگی "آسائشوں" سے بھرپور ہوتی ہے۔ خط کشیدہ لفظ کا مترادف کا انتخاب کریں؟
688.صفت اور موصوف کے مجموعے کو کیا کہتے ہیں؟
689.وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
690.قواعد کی رو سے "واہ واہ" کیا ہے؟