Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 70 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

691.نظم "مسلمانان الجزائر" کس شاعر کی تخلیق ہے؟

692.درج ذیل الفاظ میں سے لفظ "شجر" کی جمع کا انتخاب کریں؟

693.شازیہ جھولا جھولتی ہے یہ جملہ کس زمانے میں لکھا گیا ہے؟

694.باتیں بگھارنا ایک محاورہ ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

695.درج ذیل میں سے اچھا گھوڑا کونسا مرکب ہے؟

696.الطاف حسین حالی نے کس کی فرمائش پر اپنی مشہور نظم مدوجزر اسلام لکھی؟

697.سید محمد راشد روضہ دھنی رحمۃ اللہ علیہ کی مشہور تصنیف کون سی ہے؟

698.آنکھ کا تارا ہونا کا مطلب کیا ہے؟

699.اس کا حافظہ بہت تیز ہے۔ اس میں ضمیر اضافی کیا ہے؟

700.جملہ جب مکمل ہو اور مکمل وقفہ ہو تو اسے قواعد کی رو سے کیا کہتے ہیں؟

← Prev12…697071…255256Next →