Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 72 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

711.کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا کیا کہلاتا ہے؟

712.درج ذیل میں سے کو سا الفاظ مذکر ہے؟

713.محاورے کی نشاندہی کیجئے؟

714.میں، سے، پر، تک، کا، نے وغیرہ حروف کونسے ہیں؟

715.کسی لفظ کے ہجر میں لگائی جانے والی علامت کیا کہلاتی ہے؟

716.وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

717.اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟

718.درج ذیل میں سے کونسا لفظ اسم معرفہ ہے؟

719.جب دو الفاظ آپس میں حمزہ اور "زَبر" یا "کا، کے، کی" ذریعے ملے ہوں تو اسے کیا کہتے ہیں؟

720.طلوع اسلام کس کی نظم ہے؟

← Prev12…717273…255256Next →