Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 73 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

721.وہ لفظ جو ایک دوسرے کے لیے لازم ملزوم ہوں اسے کیا کہتے ہیں؟

722.حسین کا ہم قافیہ لفظ کیا ہے؟

723.جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا مطلب کیا ہے؟

724.ایسے حروف جو جوش، خوشی اور غم میں بے اختیار بے زبان سے نکلیں، وہ کیا کہلاتے ہیں؟

725.مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ مذکر استعمال ہوتا ہے؟

726.کس ترکیب میں"سابقہ" استعمال ہوا ہے؟

727.وہ مرکب جس سے سننے والا پورا مطلب نہ سمجھ سکے، وہ کیا کہلاتا ہے؟

728.ان میں سے کونسی ضرب المثل صحیح ہے؟

729.وہ کیا ہے جو کسی جاندار، بے جان چیز، جگہ، مقام یا شخص کے نام کو ظاہر کرے؟

730.گرہستن کا مذکر کیا ہے؟

← Prev12…727374…255256Next →