Home › Urdu MCQs

Urdu MCQs

Total 2,556 MCQs  •  Page 74 of 256  •  Click any option to reveal the correct answer

Reveal the correct answers of all questions on this page at once

731.ترکیز اور تانیث کو مد نظر رکھتے ہوئے درست جملا منتخب کریں؟

732.وہ حروف یا الفاظ جو کسی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور اس کے معنی پیدا کریں۔ وہ کیا کہلاتے ہیں؟

733.وقف اور سکتہ کے قواعد کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل میں سے درست جملہ کون سا ہے؟

734.وہ فعل جس کا فاعل معلوم نہ ہو ـــــــــــــــ کہلاتا ہے؟

735.شاہد احمد دہلوی رشتے میں مولوی نزیر احمد کے کیا لگتے تھے؟

736.نیرنگ خیال اور آب حیات کس کی کتابیں ہیں؟

737.لاہور کو باغوں کا شہر کہا جاتا ہے، اس جملے میں 'باغوں کا شہر' کیا ہے؟

738.وہ اسم کسی مجموعے کو ظاہر کرے اسے کیا کہتے ہیں؟

739.مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے، پختہ تر کر دو مزاج خانقاہی میں اسے۔ یہ شعر علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے ہے؟

740.لازم و ملزوم ہیں کیونکہ مزاح کے بغیر طنز دل آزاری کا سبب بنتا ہے, جو کہ ایک مخلص ادیب کا شیوہ نہیں۔ _____

← Prev12…737475…255256Next →